دی نیوز ٹرائب کی ادارتی ٹیم ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ سینئر صحافیوں، کنٹری بیوٹرز اور نوجوان باصلاحیت افراد پر مشتمل ہے۔ ملٹی میڈیا جرنلزم اور ٹیکنالوجی پر گہری نظر رکھنے والی ٹیم پاکستانی پرسپیکٹو میں مختلف امور کو دیکھتی اور مستقلا اپنے قارئین تک پہنچاتی ہے۔ ہم یقین کرتے ہیں کہ خبر ایک امانت ہے۔ اس سچائی کو بلاکم و کاست پہنچانا ہماری اخلاقی اور پیشہ ورانہ ذمہ داری ہے۔