
معیشت
معیشتبڑی گاڑیوں پر لیوی بڑھائیں، عوام کو ریلیف دیں؛ حافظ نعیم الرحمن کا پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان
حکومت اور اپوزیشن میں موجود بااثر طبقات پر عوام کے استحصال کا الزام، گیس و ایل پی جی کی قیمتوں اور زرعی پالیسیوں پر تنقید، 22 نومبر کو کوئٹہ اور 29 نومبر کو مینارِ پاکستان پر جلسوں کا اعلان








