خیبرپختونخوا میں بدامنی اور گورننس کے مسائل، سہیل آفریدی لانگ مارچ میں مصروف ہیں۔

دی نیوز ٹرائب کے نمائندہ خصوصی لحاظ علی جائزہ لیتے ہیں کہ صوبہ میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا خطرہ کتنا حقیقی ہے۔