پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو اپنی ہی حکومت کے صوبہ یعنی خیبرپختونخوا میں مشکلات کا سامنا کیوں ہے؟

دی نیوز ٹرائب کے نمائندہ خصوصی شاہد خان جائزہ لیتے ہیں۔